9 اپریل، 2022، 4:16 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے 35 ویں جشن کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  نے جشن گلریزاں کے 35 ویں جشن کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی۔

عوام اور دیہ مرکز کی جانب سے جشن گلریزاں ہر سال رمضان المبارک میں منایا جاتا ہے۔ جس میں تہران اور دیگر شہروں کے خیّرین اور عوام کے تعاون سے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لئے مبلغ جمع کیا جاتا ہے ۔

News ID 1910438

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha